: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ 25 اپر یل ( ایجنسیز) پٹنہ ہا ئی کو ر ٹ نے بی جے پی لیڈ ر گیر ی ر ا ج سنگھ کو پیشگی ضما نت دے دی ہے جبکہ ا نہیں چنا و مہم میں نفر ت ا نگیز تقر یر کر نے کا ا لز ا م تھا ۔ مسٹر سنگھ جو
نتیش کما ر حکو مت میں منسٹر ر ہ چکے ہیں ‘ جھا ر کھنڈ د یو گھر ضلع میں ا لیکشن میٹنگ کے دو ر ا ن کہا تھا کہ جو بھی نر یند ر مو دی کی مخا لفت کر یگا ا نہیں چا ئیے کہ وہ پا کستا ن چلے جا ئیں۔